5 اگست 2019 - 09:32
سعودی عرب کا جاسوس ڈرون تباہ

یمنی فورسز اور قبائل سعودی اتحاد کی جارحیت کا مقابلہ کر رہے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ المسیرہ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سرحدی شہر جیزان کے آسمان پر سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون کو تباہ کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی فوج پر تازہ ترین ضرب وارد کرتے ہوئے اس کے ایک اور جاسوس طیارے کو تباہ کردیا ہے۔



/129